’10 جماعتیں احتساب اور خود مختاری کے بیانیے کے خلاف متحد ہو چکیں’

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ 10 جماعتیں  احتساب اور خود مختاری کے بیانیے کے خلاف متحد ہو چکیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے لکھا کہ 10جماعتیں  احتساب اور خود مختاری کے بیانیے کیخلاف متحد ہو چکی ہیں، یہ جماعتیں اپنی کرپشن اور غیر ملکی غلامی کا تحفظ کرنا چاہتی ہیں۔

 

10 Opposition events united to avoid wasting corruption & subservience to international powers in opposition to PTI’s combat for accountability & sovereignty! TT man SS mentally disturbed over PMIK’s msgs of “absolutely not” & “we r not your slaves” to international powers! #27MarchJalsa #IamImranKhan

— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) March 27, 2022

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں مکمل؛ قافلوں کی آمد کا سلسلہ شروع Adsence Ads 300X250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button