(*2*)
مٹر کھانے میں تو بہت ذائقہ دار اور اچھے لگتے ہیں۔ لیکن ان کو چھیلنے میں بہت وقت لگتا ہے۔ اکثر گھروں میں تو خواتین گھنٹوں گھنٹوں بیٹھ کر مٹر کو چھیل رہی ہوتی ہیں۔ کچھ لوگ اس محنت سے بچنے کے لیے چھیلے ہوئے مٹر بازار سے خرید لیتے ہیں جوکہ کیمیکل شدہ ہوتے ہیں اور پکنے کے بعد کالے پڑ جاتے ہیں۔ اگر آپ بھی اسی مشکل کا شکار ہیں تو آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ کیسے آپ آسانی سے ایک ساتھ 5، 6 کلو مٹر کو چھیل سکتی ہیں۔

بازار میں پیس شیلر ہینڈی نام کی مٹر چھیلنے کی مشین موجود ہے۔ جس کی قیمت 12 سو سے شروع ہر کر 3 ہزار روپے تک دستیاب ہے۔ اس کو آپ کسی بھی آن لائن ایپ سے خرید سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بس آپ مٹروں کو مشین کے رولر باکس میں ڈال دیں اور اس کے ہینڈ پریسر کو چلائیں۔ لیجیے مٹر کے دانے خود بخود نکلتے آئیں گے۔
(*2*)
اگر آپ کی شادی ہونے والی ہے تو جلدی ہی اس مشین کو بھی خرید کر لے جائیں تاکہ سسرال میں منٹوں میں مٹر چھیلنے میں کامیاب ہو جائیں گے،
(*5*)