40 ہزار میں Rolls Royce کیا واقعی؟

بول بز کے ساتھ موجود ہیں اسامہ ارشاد جو کہ Rolls Royce کے بارے میں جانکاری دے رہے ہیں۔یہ پاکستان کی پہلی کار ہے جو کہ پاکستان  کے انجئینیر نے بنائی ہے۔اس کو بنانے میں کتنا خرچا آیا، کتنی دیر میں تیار ہوئی، کس گاڑی کو موڈیفائے کیا گیا، اس کا انجن کتنا ہے اور اس کی اصل قیمت کیا ہے۔اس ویڈیو میں دیکھیں۔

Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button